لاہور کو پاکستان کا پہلا جدید ترین سمارٹ سٹی بنانے کا فیصلہ: ہواوے کے تعاون سے منصوبہ
لاہور کو پاکستان کا پہلا سمارٹ سٹی بنانے کا فیصلہ، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا اہم اقدام
لاہور کو پاکستان کا پہلا جدید ترین سمارٹ سٹی بنانے کا فیصلہ ہواوے کے تعاون سے لاہور کو پاکستان کا پہلا جدید ترین سمارٹ سٹی بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ہواوے کو پاکستان بالخصوص پنجاب میں سرمایہ کاری کی دعوت بھی دے دی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے شنگھائی کے ڈسٹرکٹ لونگ گانگ میں ہواوے ٹیکنالوجیز کا دورہ کیا جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ ، مریم نوازشریف نے ہواوے ٹیکنالوجیز کے دورے کے دوران مختلف شعبے دیکھے۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے ہواوے گورنمنٹ افیئرز کے صدر وانگ چینگ ڈونگ (Mr. wang Chengdong) سے ملاقات کی۔ ، ہواوے کے صدر مسٹر وانگ چینگ ڈونگ نے وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف اور وفد کو تفصیلی بریفنگ دی۔ ملاقات کے دوران لاہور کو ماڈرن ڈیجیٹل سٹی بنانے کیلئے مختلف تجاویز اور سفارشات پر گفتگو ہوئی۔ ، ای کامرس، ایکو سسٹم پروڈکشن، ہیلتھ اور ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی ڈیجیٹائزیشن سے متعلق امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
India
Hindi news
breaking news
news headlines
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
fox news
وزیر اعلیٰ پنجاب
مریم نوازشریف
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
سمارٹ سٹی بنانے کا فیصلہ
جدید ترین سمارٹ سٹی
شنگھائی
لونگ گانگ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.