ایاز صادق کا حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات پر اہم بیان
ایاز صادق کا کہنا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن کے لیے مذاکرات ضروری ہیں
ایاز صادق نےمذاکرات کیلئے اپنی خدمات پیش کردیں حکومت اور اپوزیشن کےدرمیان مذاکرات کےمعاملے پر سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نےمذاکرات کیلئے اپنی خدمات پیش کردیں ۔ ایاز صادق کا کہنا ہے کہ حکومت اوراپوزیشن مذاکرات کیلئےمیرا افس اور گھر ہر وقت حاضر ہے۔ ، حکومت اوراپوزیشن میں تلخیاں ختم کرنے کیلئے مذاکرات ضروری ہیں۔ سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا کہنا تھا کہ سیاسی ایشوز سمیت کسی بھی معاملے پر مذاکرات میں کردار ادا کرنے کو تیار ہوں،۔ گزشتہ روز قومی اسمبلی میں ہونے والی بحث خوش آئند تھی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Hindi news
news bulletin
Editorial
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
google news
سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق
مذاکرات
ایاز صادق
حکومت اور اپوزیشن
تلخیاں ختم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.