ایران نے خواتین پر حملہ کرنے والے شخص کو "فساد فی الارض" کے جرم میں پھانسی دے دی
تہران میں خواتین پر حملہ کرنے والے مجرم کو پھانسی کی سزا
درجنوں خواتین پر حملے کرنے والے شخص کو پھانسی دے دی گئی ایران نے دارالحکومت تہران کی سڑکوں پر درجنوں خواتین پر حملہ کرنے کے جرم میں ایک شخص کو پھانسی دے دی۔ ایران کی عدلیہ نے بتایا کہ ایرانی حکام نے خواتین پر حملے کرنے والے والے مجرم کو ’فساد فی الارض‘ کی دفعات کے تحت پھانسی دی۔ ایرانی عدلیہ کی آن لائن نیوز ویب سائٹ میزان نے کہا کہ رستگوئی کنڈولاج نے ایک تیز دھار آلے سے کم از کم 59 خواتین پر حملہ کیا۔ حملے میں وہ خواتین زخمی ہوئیں اور ان حملوں سے تہران میں دہشت کی لہر پھیل گئی۔. میزان نے رپورٹ کیا کہ متعدد خواتین نے رپورٹ کیا کہ حملہ آور ان حملوں کے دوران موٹر سائیکل پر سوار تھا۔ رپورٹ میں یہ نہیں بتایا گیا کہ مجرم کو پکڑا کب گیا تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
latest news
breaking news
headlines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
دارالحکومت تہران
ایران
رپورٹ
پھانسی
پھانسی دے دی
دہشت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.