"ملک بھر میں سردی کی لہر برقرار، پہاڑی علاقوں میں معمولات زندگی متاثر"
"ملک بھر میں سردی کی لہر: پہاڑی علاقوں میں شدید سردی سے زندگی متاثر"
ملک بھر میں سردی کی لہر برقرار، پہاڑی علاقوں میں معمولات زندگی شدید متاثر ملک بھر میں سردی کی لہر برقرار رہی، بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا۔ پہاڑی علاقوں میں شدید سردی پڑی، سکردو میں درجہ حرارت منفی سات، کوئٹہ میں منفی چار ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ دیر میں بھی پارہ منفی تین تک گر گیا، مظفرآباد سمیت بیشتر علاقوں میں کڑاکے کی سردی پڑی، معمولات زندگی متاثر ہوگئے۔ وادی لیپا، پیر چناسی اور تاؤ بٹ میں پارہ منفی 8 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
newspaper
epaper today
Pakistan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
Editorial
Magazine News
Multan Urdu News
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
google news
پہاڑی علاقوں
سردی کی لہر برقرار
شدید سردی
موسم سرد اور خشک رہا
کوئٹہ میں منفی چار ڈگری ریکارڈ
معمولات زندگی متاثر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.