"پی ٹی آئی اور حکومت کے درمیان مذاکرات: بریک تھرو کا امکان"
"پی ٹی آئی اور حکومت کے درمیان مذاکرات کی نئی پیش رفت"
پی ٹی آئی اور حکومت کے درمیان بریک تھرو کا امکان پی ٹی آئی کی سول نافرمانی کی تحریک کا اعلان مزید مؤخر ،ذرائع کے مطابق تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان مذاکرات کیلئے رواں ہفتے بریک تھرو کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈاپور کو مذاکرات کے لیے حکومتی کمیٹی تشکیل دینے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔ رواں ہفتے حکومتی مذاکراتی کمیٹی کا اعلان کردیا جائے گا۔ پی ٹی آئی اور حکومت کے درمیان مذاکرات کا باضابطہ آغاز جلد ہوجائے گا۔ ذرائع کے مطابق علی امین گنڈاپور کی بانی پی ٹی آئی سے ڈیڑھ گھنٹے تک اڈیالہ جیل میں ملاقات جاری رہی۔ ، انہوں نے مذاکرات کے حوالے سے پیش رفت بارے بانی پی ٹی آئی کو آگاہ کیا۔ بانی چیئرمین نے سول نافرمانی کی تحریک کو مزید ایک ہفتے کے لیے موخر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ، مذاکرات کے باضابطہ آغاز تک سول نافرمانی کی تحریک کو مزید موخر کیا جائے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
India
breaking news
news bulletin
news headlines
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
today news in urdu
afghanistan news
abc news
حکومت
پی ٹی آئی
تحریک انصاف
بانی چیئرمین
وزیراعلیٰ کے پی
ذرائع کے مطابق
علی امین گنڈاپو
تبصرے
Please keep the discussion respectful.