"خالد سومرو قتل کیس میں تمام ملزمان کو عمر قید اور بھاری جرمانے"
"خالد محمود سومرو قتل کیس میں چھ ملزمان کو عمر قید اور بھاری جرمانے"
خالد سومرو قتل کیس میں تمام ملزمان کو عمر قید، بھاری جرمانے سکھر کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے رہنما ڈاکٹر خالد محمود سومرو قتل کیس میں تمام ملزمان کو جرم ثابت ہونے پر عمر قید اور بھاری جرمانے کی سزا سنادی۔ سکھر کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج عبدالرحمٰن قاضی نے جے یو آئی کے رہنما ڈاکٹر خالد محمود سومرو قتل کیس کا 13 دسمبر کو محفوظ کیا گیا مختصر فیصلہ سنایا۔ عدالت نے تمام چھ ملزمان حنیف بھٹو، مشتاق مہر، الطاف جمالی، لطف جمالی، سارنگ اور دریا خان جمالی کو جرم ثابت ہونے پر عمر قید اور بھاری جرمانے کی سزا سنائی۔ عدالت نے ملزمان کو قتل اور دہشت گردی کے الزام میں عمر قید، اسلحہ کے الزام میں 7، 7 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
Editorial
Essay women day
Magazine News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
google news
دہشت گردی
عدالت
جے یو آئی
خالد سومرو قتل کیس
چھ ملزمان
7، 7 سال قید
تبصرے
Please keep the discussion respectful.