حکومت اور پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹیوں کا اجلاس اسپیکر چیمبر میں ہوگا
حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکراتی کمیٹیوں کا مشترکہ اجلاس آج اسپیکر چیمبر میں
حکومت، پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹیوں کا اجلاس آج اسپیکر چیمبر میں ہوگا وفاقی حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان مذاکرات سے متعلق فریقین کی کمیٹیوں کا مشترکہ اجلاس آج ہوگا۔ اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیرصدارت ان کیمرا اجلاس دن ساڑھے 11 بجے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ہوگا۔ اس سلسلے میں قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے ان کیمرہ اجلاس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ۔ جب کہ اس حوالے سے حکومت اور اپوزیشن کی کمیٹیوں کے اراکین کو بھی نوٹس کے ذریعے آگاہ کردیا گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیراعظم شہباز شریف نے اسپیکر قومی اسمبلی کی تجویز پر حکومتی اتحاد کے ممبران پر مشتمل مذاکراتی کمیٹی تشکیل دی تھی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
epaper today
city news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
Editorial
Essay women day
Magazine News
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
google news
وفاقی حکومت
وزیراعظم شہباز شریف
اسپیکر سردار ایاز صادق
اسپیکر چیمبر
پاکستان تحریک انصاف پی ٹی آئی
مذاکراتی کمیٹی
پی ٹی آئی قومی اسمبلی سیکریٹریٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.