پی آئی اے کی نجکاری کے حوالے سے نئی حکمت عملی: عبدالعلیم خان
پی آئی اے کی نجکاری میں تیز رفتار پیشرفت، عبدالعلیم خان کا بیان
قومی ایئرلائن کی نجکاری آسان بنا دی ، عبدالعلیم خان وفاقی وزیر نجکاری، سرمایہ کاری بورڈ اور مواصلات عبدالعلیم خان کا کہنا ہے کہ قومی ایئرلائن کی نجکاری اب زیادہ آسان اور پرکشش بنا دی گئی ہے۔ وفاقی وزیرعبدالعلیم خان کی صدارت میں پرائیویٹائزیشن کمیشن بورڈ کے اجلاس میں پی آئی اے کی نجکاری کے لئے گذشتہ کارروائی کی روشنی میں بہتر اور مختلف حکمت عملی اور نئی سفارشات پر غور کیا گیا ۔ عبدالعلیم خاننے کہا قومی ایئرلائن کی نجکاری اب زیادہ آسان اور پرکشش بنا دی گئی ہے ۔ اجلاس میں دیگر اداروں کی پرائیویٹائزیشن کے امور پر بھی اہم سفارشات پیش کی گئی ۔ وفاقی وزیر نے نجکاری کے تمام منصوبوں پر شفافیت کےساتھ کام کو مزید تیز کرنے کی ہدایت کر دی۔ بورڈ اجلاس میں پرائیویٹائزیشن کیلئے فنانشل ایڈوائزرز کی تقرری سمیت اہم تکنیکی امور پر ہونیوالی پیش رفت پر غور کیا گیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
Magazine News
Multan Urdu News
Pakistan Today
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
google news
عبدالعلیم خان
وفاقی وزیر
قومی ایئرلائن
وفاقی وزیرعبدالعلیم خان
وفاقی وزیر نجکاری
تمام منصوبوں
تکنیکی امور
تبصرے
Please keep the discussion respectful.