میرپور ماتھیلو: کار نہر حادثہ، 3 افراد جاں بحق
خانپور مہر کے قریب کار نہر میں گرنے کا واقعہ
میرپور ماتھیلو: کار نہر میں گرنے سے 3 افراد ڈوب کر جاں بحق خانپور مہر کے قریب کار نہر میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ کار تیز رفتاری کے باعث نہر میں جاگری، تینوں افراد ڈوب کر موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ اطلاع پر امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، کار میں سوار 2 افراد کو زندہ بچا لیا گیا۔ جاں بحق ہونے والوں کی شناخت فقیر، وجاہت اورموچارو کے ناموں سے ہوئی ہے۔ حادثے کی اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری بھی موقع پر پہنچ گئی۔ لاشوں کو ضروری کارروائی کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا، پولیس نے واقعہ کی تفتیش شروع کردی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
India
Hindi news
breaking news
news bulletin
head lines
بیٹھک
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Today
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news
google news
جاں بحق
لاشوں
ہسپتال منتقل
تفتیش شروع
کار نہر میں گرنے سے 3 افراد جاں
ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں
امدادی ٹیمیں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.