"محسن نقوی کا سی ڈی اے کو قبضہ مافیا کیخلاف بلا امتیاز کارروائی کا حکم"
"سی ڈی اے کو قبضہ مافیا کیخلاف کارروائی کا حکم، وزیر داخلہ محسن نقوی کا اہم اقدام"
محسن نقوی کا سی ڈی اے کو قبضہ مافیا کیخلاف کارروائی کا حکم فاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سی ڈی اے کو قبضہ مافیا کیخلاف بلا امتیاز کارروائی کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد میں نئے بننے والے سیکٹر سی 14 میں ترقیاتی کاموں کا آغاز ہوگیا۔ ، سیکٹر سی 14 میں پلاٹس کی بکنگ 30 دسمبر تک جبکہ الاٹمنٹ کے لئے اوپن قرعہ اندازی 14 جنوری کو ہوگی۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے نئے تعمیر ہونے والے سیکٹر سی 14 کا دورہ کیا اور ترقیاتی کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا ،۔ وزیرداخلہ نے سی ڈی اے کو سیکٹر سی 14 کے ترقیاتی کام 15 فروری تک مکمل کرنے کا ٹاسک دے دیا۔ چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے وفاقی وزیر داخلہ کو سیکٹر سی 14 میں جاری ترقیاتی کاموں کے حوالے سے بریفنگ دی ۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ سیکٹر سی 14 میں اوورسیز پاکستانیوں کو خصوصی ترجیح دی جائے گی۔ ، سیکٹر سی 14 میں پلاٹس حاصل کرنے کیلئے 30 دسمبر 2024 تک بکنگ کروائی جاسکتی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
نیوز
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
google news
سی ڈی اے
محسن نقوی
کارروائی کا حکم
فاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.