انکم ٹیکس ترمیمی آرڈیننس 2024: صدر مملکت کی منظوری سے اطلاق
انکم ٹیکس ترمیمی آرڈیننس 2024: ٹیکس شرح میں اضافہ اور ریونیو اہداف
صدر مملکت کی منظوری سے انکم ٹیکس ترمیمی آرڈیننس2024 جاری صدرمملکت آصف زرداری کی منظوری سے انکم ٹیکس ترمیمی آرڈیننس 2024 جاری کر دیا گیا۔ آرڈیننس کے تحت بینکوں کے لیے انکم ٹیکس کی اسینڈرڈ شرح 39 سے بڑھا کر 44 فیصد کر دی گئی۔ حکومت کو قرضے دینے کے بدلے بینکوں کے منافع پر 10 سے 15 فیصد اضافی ٹیکس ختم کردیا گیا۔ اس آرڈیننس کے اجرا سے ٹیکس شرح بڑھانے سے وفاقی حکومت کو اضافی ریونیو ملنےکی راہ ہموار ہوگئی،۔ ٹیکس سال 2025 میں 60 ارب روپے سے زائد کا ریونیو ملنے کے امکانات روشن ہوگئے۔ انکم ٹیکس ترمیمی آرڈیننس 2024 کا اطلاق فوری طور پر کیا گیا ہے، ۔ وفاقی کابینہ نے27 دسمبرکو انکم ٹیکس ترمیمی آرڈیننس کی منظوری دی تھی۔\ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
Essay women day
Magazine News
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
صدر مملکت
صدرمملکت آصف زرداری
انکم ٹیکس
آرڈیننس
ترمیمی آرڈیننس2024 جاری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.