"پی ٹی آئی ارکان کا بانی سے ملاقات کا مطالبہ جائز، عرفان صدیقی"
پی ٹی آئی ارکان کی بانی سے ملاقات پر کوئی اعتراض نہیں" :"سینیٹر عرفان صدیقی
بانی سے ملاقات کا مطالبہ جائز، مشاورت پر اعتراض نہیں،عرفان صدیقی مسلم لیگ ن کے رہنما و سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ پی ٹی آئی ارکان کا بانی سےملاقات کا مطالبہ جائز ہے۔ پی ٹی آئی ارکان کی بانی سے مشاورت پر ہمیں کوئی اعتراض نہیں۔ پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹرعرفان صدیقی نے کہا کہ مذاکراتی کمیٹیوں کی خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی۔ ہماری توقع تھی آج تحریری مطالبات لے کر آئیں گے۔ سینیٹر عرفان صدیقی نے تبایا کہ پی ٹی آئی ارکان نے کہا بانی سے ملاقات کرائی جائے۔ ہم نے پی ٹی آئی ارکان سے بانی سے ملاقات کے لیے سہولت فراہم کرنے کا کہا ہے۔ ہم توقع رکھتے ہیں اگلی نشست میں تحریری مطالبات لے کر آئیں گے۔ انہوں نے کہا کہ مذاکرات کا جاری رہنا بھی ایک بڑی پیشرفت ہے۔ مذاکرات ایک ہفتہ آگے کرنا حکومت نہیں پی ٹی آئی کا مطالبہ ہے۔ ہم نے پی ٹی آئی ارکان سے کوئی مطالبہ نہیں کیا۔ پی ٹی آئی ارکان نے الیکشن، 26 ویں ترمیم سے متعلق کوئی بات نہیں کی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
newspaper
epaper today
city news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Today
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
مسلم لیگ ن
پارلیمنٹ
سینیٹر عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
پی ٹی آئی ارکان
مذاکراتی کمیٹیوں
خوشگوار ماحول
اگلی نشست
تبصرے
Please keep the discussion respectful.