"اسٹیبلشمنٹ سیاسی جماعتوں کے مذاکرات کیخلاف نہیں: راناثنااللہ"
"اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں کے مذاکرات: راناثنااللہ کا وضاحتی بیان"
اسٹیبلشمنٹ سیاسی جماعتوں کےمذاکرات کیخلاف نہیں‘راناثنا اللہ مشیر برائے سیاسی امور راناثنااللہ نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کی قیادت مختلف اجلاسوں میں شریک ہوتی ہے۔ اسٹیبلشمنٹ سیاسی جماعتوں کےمذاکرات کیخلاف نہیں ہے۔ پی ٹی آئی کاکوئی بھی بندہ ایگزیکٹوآرڈرکےتحت جیل نہیں ، جوڈیشل کمیشن ٹرمزآف ریفرنس کی اہمیت ہوگی۔ وزیراعظم کےمشیر برائے سیاسی امور راناثنااللہ نے کہا کہ ہراجلاس کےبعدبات کی جاتی ہے کہ آپریشن کافیصلہ ہواہےیاہوگا۔ سیکیورٹی فورسز ہر روز انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کر رہی ہیں۔ فورسز کے جوان آئےر وزجانوں کےنذرانے پیش کر رہےہیں۔ دہشتگردوں کے خاتمے تک آپریشنز ہوتے رہیں گے۔ عالمی قانون ہےکہ کسی طرف سےحملےکا خطرہ ہےتو تحفظ کیلئےکارروائی ہوسکتی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
epaper
city news
Pakistan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
اسٹیبلشمنٹ
سیکیورٹی فورسز
سیاسی جماعتوں
دہشتگردوں
راناثنا اللہ
وزیراعظم کےمشیر برائے سیاسی امور راناثنااللہ
عالمی قانون
تبصرے
Please keep the discussion respectful.