موٹروے بند دھند کے باعث: ایم 2 اور ایم 3 مکمل طور پر بند
شدید دھند کے باعث موٹروے بند، سفر کرتے وقت احتیاط کریں
دھند کے باعث موٹروے ایم ٹوکومکمل طور پر ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا ترجمان موٹرویز عمران احمد نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھند کے باعث ایم 3 فیض پور سے سمندری تک بند کر دی گئی ہے ۔ ترجمان کے مطابق لاہور سے سیالکوٹ موٹروے ایم 2 مکمل طور پر ٹریفک کیلئے بند کر دی گئی ہے ، ۔ شدید دھندکے باعث موٹرویز مختلف مقامات سے بند ہیں۔ ، شہر رات کی بجائے دن میں سفر کر ترجیح دیں۔ ، دوران سفر فوگ لائٹ استعمال کیا جائے اور فاصلہ رکھا جائے ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
google news
ترجمان
مختلف مقامات
شدید دُھند
موٹروے ایم 2
دھند
ترجمان موٹرویز
ایم 3 فیض پور
سیالکوٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.