"عمران خان کی 6 اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں عبوری ضمانت میں توسیع"
"عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت 28 جنوری تک توسیع"
عمران خان کی 6، بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں عبوری ضمانت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف 6 اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف ایک مقدمے میں عبوری ضمانتوں میں 28 جنوری تک توسیع کردی۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ سیشن عدالت میں کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے کی۔ دوران سماعت بشریٰ بی بی کے وکیل خالد یوسف چوہدری کی جانب سے آج حاضری سے استثنی کی درخواست دائر کی گئی۔ تاہم سابق خاتون اول کی درخواست ضمانت پر فیصلہ نہ سنایا جاسکا ۔ جبکہ حاضری سے استثنی کی درخواست منظور کردی گئی۔ عدالت میں جونئیر وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ عمران خان کے وکیل سلمان صفدر دوسرے کیس میں مصروفیات کے باعث پیش نہیں ہو سکتے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
Essay women day
Pakistan Urdu News
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
google news
عمران خان
بانی پی ٹی آئی
عبوری ضمانت
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ
ایڈیشنل سیشن جج محمد افضل مجوکہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.