"پنجاب کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس: امن و امان کی صورتحال تسلی بخش قرار"
"پنجاب میں امن و امان کی صورتحال تسلی بخش، اپیکس کمیٹی کا اجلاس"
اپیکس کمیٹی کا اجلاس، امن و امان کی صورتحال تسلی بخش قرار پنجاب کی اپیکس کمیٹی نے صوبے میں امن وامان کی صورتحال کو تسلی بخش قرار دے دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں سول اور سینئر عسکری حکام نے شرکت کی۔ ، اجلاس میں پنجاب کی امن وامان کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لیا گیا، اجلاس میں 6 ایجنڈے زیر بحث رہے۔ جبکہ صوبے میں امن و امان کی صورتحال تسلی بخش قرار دی گئی۔ اجلاس کے دوران پنجاب میں سکیورٹی خدشات کو مد نظر رکھتے ہوئے چیمپئنز ٹرافی کیلئے سکیورٹی پلان کی منظوری دی گئی۔ ، چیمپئنز ٹرافی کے موقع پر تمام کھلاڑیوں کو وی وی آئی پی سکیورٹی دی جائے گی۔ دوران اجلاس چائنیز کی سکیورٹی سے متعلق عملدآمد رپورٹ بھی پیش کی گئی ، چینی باشندوں کی سکیورٹی سے متعلق مزید اقدامات کےلئے احکامات جاری کئے گئے۔ ، اجلاس میں ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی برائے امن و امان کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور مزید اہم ٹاسک سونپے گئے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
نیوز Pakistan news
Magazine News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
google news
چیمپئنز ٹرافی
احکامات جاری
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
صوبے
تسلی بخش قرار
اپیکس کمیٹی کا اجلاس
پنجاب کی اپیکس کمیٹی
، چیمپئنز ٹرافی
وی وی آئی پی
سکیورٹی
سکیورٹی پلان
عملدآمد رپورٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.