"کرک میں خوفناک حادثہ: 12 افراد جاں بحق، 25 سے زائد زخمی"
"کرک کے امبیری کلہ چوک میں خوفناک حادثہ، 12 افراد جاں بحق، کئی زخمی"
کرک میں خوفناک حادثہ ، 12 افراد جاں بحق ، 25 زخمی انڈس ہائی وے پر امبیری کلہ چوک میں خوفناک حادثے میں 12 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ جبکہ 25 سے زائد زخمی ہیں ۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختون خوا کے ضلع کرک میں یہ خوفناک حادثہ اس وقت پیش آیا ۔ جب 22 ویلر ٹریلر بریک فیل ہونے کے باعث متعدد گاڑیوں سے ٹکراتا ہوا۔ آخر میں مسافر بس کے اوپر آ گرا جس کے باعث 12 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں ۔ جبکہ 25 سے زائد زخمی ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کرنے کا سلسلہ جاری ہے ۔ ریسکیو اداروں نے مسافر کوچ میں پھنسے تمام مسافروں کو نکال لیاہے ۔ جبکہ دیگر گاڑیوں میں موجود زخمیوں کو بھی ہسپتال منتقل کیا جارہاہے ۔ ڈی سی کرک کا کہناہے کہ حادثہ 22 ویلر ٹریلر کے بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا۔ ، ہسپتالوں میں ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیاہے ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
Essay women day
Magazine News
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
تبصرے
Please keep the discussion respectful.