"ملک میں بارش برسانے والا سسٹم 14 جنوری کو داخل ہوگا: موسم کی تبدیلی کی پیشگوئی"
"پاکستان میں 14 جنوری کو بارشوں کا سسٹم داخل ہوگا، موسم میں تبدیلی"
ملک میں بارش برسانے والا سسٹم 14 جنوری کو داخل ہوگا ملک میں بارش برسانے والا سسٹم 14 جنوری کو داخل ہوگا،بادلوں کے اس سسٹم کے آنے سےبارش کی ہوگی۔ جبکہ دھند کی شدت میں کمی آئے گی۔محکمہ موسمیات کےمطابق لاہور سمیت پنجاب بھر میں خشک موسم کا سلسلہ جاری ہے ۔ جبکہ آج صوبے کےمیدانی علاقوں میں شدید دھند کا راج ہے،۔ صوبے کے کئی مقامات پر شدید دھند کی وجہ سے حد نگاہ 50 میٹر تک ریکارڈ کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے آج لاہورمیں بارش کی پیشگوئی کی ہے،شہر میں ہوائیں چلنے سے موسم مزید سرد ہو گیا۔ ،آج کم سے کم درجہ حرارت دس ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
پنجاب
محکمہ موسمیات
درجہ حرارت
میدانی علاقوں
خشک موسم
ملک میں بارش
محکمہ موسمیات صوبے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.