پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان حج 2025 کیلئے معاہدہ
پاکستان اور سعودی عرب کا حج 2025 کیلئے معاہدہ، عازمین کو خصوصی سہولتیں
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان حج 2025 کیلئے معاہدہ طے پا گیا۔ ، وزیر مذہبی امور چودھری سالک حسین اور سعودی وزیر حج نے معاہدے پر دستخط کر دیئے۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق رواں سال ایک لاکھ 79 ہزار 210 پاکستانی حج ادا کریں گے،۔ عازمین حج کو بہترین سہولیات فراہم کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ترجمان نے بتایا کہ حجاج کو منیٰ میں خصوصی جگہ دی جائے گی۔ اور اس کے نرخ بھی کم ہوں گے، سعودی وزیر حج نے پاکستانی عازمین کو بہترین سہولیات کی فراہمی کی یقین دہانی کرائی ہے۔ ترجمان کے مطابق سفر حج کو آرام دہ بنانے کے لیے 20 سے 25 دن کا مختصر پروگرام متعارف کرایا گیا ہے۔ ، عازمین کو مدینہ منورہ میں 4 سے 8 دن کی مدت کے لیے رہائش کا انتخاب کرنے کی سہولت ہو گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
news today
today news paper
epaper today
city news
Multan news
India
Hindi news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Pakistan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
معاہدے پر دستخط
ترجمان
عازمین حج
ترجمان وزارت مذہبی امور
پاکستان اور سعودی عرب
، وزیر مذہبی امور چودھری سالک حسین
عازمین
سعودی وزیر حج
تبصرے
Please keep the discussion respectful.