"ملتان میں ایل پی جی باوزر دھماکہ، 100 گھر متاثر، 6 ہلاک"
"ایل پی جی باوزر دھماکہ: ملتان میں غیر قانونی ری فلنگ کا پہلا واقعہ"
ملتان(شعیب افتخار سے) میں ایل پی جی باوزر سے غیر قانونی ری فلنگ کے دوران دھماکہ اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ ہے۔ جہاں ہمسایہ ملک سے اسمگلڈ گیس باوزر سے گیس چھوٹے سلنڈر اور باوزرز میں ری فل کر رہی تھی۔ علاقہ کے 100 گھر براہ راست متاثر ہوئے اب تک 6 لاشیں نکالی جا چکی ہیں۔ 31 زخمی اسپتال منتقل کئے جا چکے ہیں لیکن جائے وقوعہ پر چند پولیس اہلکاروں کے سوا کوئی نہی۔ تمام انتظامیہ پاکستان ویسٹ انڈیز میچ کی سیکورٹی کر رہی ہے ۔ کسٹم حکام سول ڈیفینس ڈپٹی کمشنر اس واقعہ کو اتفاقی گیس لیکج دھماکہ قرار دینے پر تلے ہوئے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Hindi news
breaking news
head lines
بیٹھک نیوز
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news
abc news
ایل پی جی باوزر
غیر قانونی ری فلنگ
اسمگلڈ گیس باوزر
31 زخمی اسپتال منتقل
کسٹم حکام سول ڈیفینس
پٹی کمشنر
قی گیس لیکج
تبصرے
Please keep the discussion respectful.