مستحق خاندانوں کو مفت پلاٹ دینگے: وزیراعلیٰ پنجاب
پنجاب میں بے گھر مستحق خاندانوں کو مفت پلاٹ دینے کا منصوبہ
پنجاب میں بے گھر اور مستحق خاندانوں کو مفت پلاٹ دینے سے متعلق اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں بے گھر اور مستحق خاندانوں کو مفت پلاٹ دینے سے متعلق منصوبے کے ٹی او آرز طے کرنے کے لئے 8 رکنی کمیٹی قائم کردی گئی۔ یاد رہے کہ دو ہفتے قبل وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے کے بے گھر اور مستحق خاندانوں کو مفت پلاٹ دینے کی اسکیم کا اعلان کیا تھا۔ اجلاس میں تین اور پانچ مرلے کی ہاؤسنگ اسکیموں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ ، وزیر اعلیٰ نے پنجاب میں گھر بنانے کا ہدف پورا کرنے کا حکم دے دیا، وزیراعلیٰ نے فروری میں پنجاب میں بیس ہزار گھروں کی تعمیر کا ٹارگٹ دیا ہے۔ مریم نواز کا کہنا تھا کہ سالانہ ایک لاکھ گھروں کی تعمیر کا ہدف ہر صورت پورا کیا جائے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
وزیراعلیٰ پنجاب
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز
مریم نواز
مستحق خاندانوں
بیس ہزار گھروں
8 رکنی کمیٹی قائم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.