چینی صدر سے صدر آصف زرداری کی ملاقات، سی پیک منصوبوں میں تیزی پر بات چیت
صدر آصف زرداری کی چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات، سی پیک منصوبوں پر زور
چینی صدر سے صدر آصف زرداری کی ملاقات، سی پیک منصوبوں میں تیزی پر بات چیت چین کے دارالحکومت بیجنگ میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی۔ صدر آصف علی زرداری نے بیجنگ میں چین کے عظیم عوامی ہال پہنچے جہاں چین کے صدر نے ان کا استقبال کیا۔ چین کی مسلح افواج کے چاک وچوبند دستے نے صدرمملکت کوگارڈ آف آنر دیا اور اس موقع پر پاکستان اورچین کے قومی ترانے بھی بجائے گئے۔ صدر شی جن پنگ اورصدرآصف زرداری کی بیجنگ میں گریٹ ہال آف چائینہ میں ملاقات ہوئی ۔ جس میں چینیوں کی پاکستان میں سکیورٹی اور سی پیک منصوبوں پر تیزی پر بات ہوئی۔ ملاقات میں وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور وفد کےاراکین بھی موجود تھے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.