ریاستی اداروں کو نجکاری کی طرف لے کر جارہے ہیں، وزیر خزانہ
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ریاستی اداروں کو نجکاری کی طرف موڑ رہے ہیں
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کا سائز کم کرکے پبلک فنانس پر توجہ دے رہے ہیں۔ ریاستی ملکیتی اداروں کو نجکاری کی طرف لے کر جارہے ہیں۔ بلوم برگ اور الشرق کو انٹرویو وزیر خزانہ نے کہا کہ ملک میں 12 سے 14 ماہ کے دوران نمایاں معاشی پیش رفت ہوئی۔ میکرو اکنامک استحکام لے آئے، میکرو اکنامک استحکام کو اسٹرکچرل اصلاحات کیلئے استعمال کر رہے ہیں۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا مختلف اداروں کی طرف سے فنڈز کی دوبارہ واپسی شروع ہوئی ۔ ٹیکس، توانائی شعبے اور سرکاری اداروں میں اصلاحات کی جارہی ہیں۔ مہنگائی اور شرح سود میں کمی، روپے کی قدر مستحکم ہے۔ وزیر خزانہ نے کہا کہ وزیراعظم کی قیادت میں ہم ملک کی پائیدار معاشی ترقی چاہتے ہیں۔ ، تین سے پانچ سال میں برآمدات 30 ارب ڈالر سے دوگنا کرنا چاہتے ہیں۔ ، فسکل منیجمنٹ کرکے جڑواں خساروں کا مسئلہ دہرانا نہیں چاہتے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
today news paper
Hindi news
latest news
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک
Editorial
Magazine News
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
وزیر خزانہ
وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب
بلوم برگوزیر خزانہ محمد اورنگزیب
دوبارہ واپسی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.