"ماہ رمضان میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی"
"ماہ رمضان میں موسم کیسا ہوگا؟ محکمہ موسمیات کی پیشن گوئی اور خبرداریاں"
ماہ رمضان میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا محکمہ موسمیات نے رمضان کے پہلے عشرے میں موسم بہتر رہنے کی پیشگوئی کی ہے تاہم آخری عشرہ میں کراچی میں ہیٹ ویو کا امکان ظاہر کردیا۔ محکمہ موسمیات کے میڈیا فوکل پرسن انجم نذیر ضیغم کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک کا آغاز معتدل موسم سے ہوگاأ مگر رمضان کے آخری ایام میں پارہ 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے۔ رمضان کے دوران سندھ کے دیگر علاقوں میں بھی موسم گرم رہ سکتا ہے أ جب کہ صوبے کے جنوبی علاقوں میں رمضان کے آخری عشرے میں درجہ حرارت 40 ڈگری تک جاسکتا ہے۔ پنجاب میں رمضان المبارک میں موسم خوشگوار رہنے کا امکان ہےأ ، پہلے عشرے میں بارش متوقع ہے اور بارش سے درجہ حرارت 22 ڈگری تک رہنے کا امکان ہےأ جب کہ 15 ویں روزے کے بعد درجہ حرارت 30 ڈگری تک جائے گا۔ واضح رہے کہ ترجمان سپارکو کی جانب سے بتایا گیا کہ پاکستان میں یکم رمضان 2 مارچ کو ہونے کا امکان ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
city news
Multan news
Pakistan
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
abc news
محکمہ موسمیات
پیشگوئی
رمضان المبارک
ماہ رمضان
فوکل پرسن انجم نذیر ضیغم
رمضان
پہلے عشرے
درجہ حرارت 40 ڈگری
ہیٹ ویو
تبصرے
Please keep the discussion respectful.