سوڈان میں فوجی طیارہ گر کر تباہ، 46 افراد ہلاک
"سوڈان میں فوجی طیارہ گر کر تباہ، ہلاک ہونے والوں میں فوجی اور شہری شامل"
سوڈان میں فوجی طیارہ گر کر تباہ، 46 افراد ہلاک ہلاک ہونے والوں میں فوجی اہلکاروں کے علاوہ عام شہری بھی شامل ہیں، خبر ایجنسی/ فوٹو رائٹرز سوڈان کے دارالحکومت خرطوم کے قریب فوجی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 46 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سوڈانی فوجی طیارہ منگل کے روز خرطوم کے قریب تکنیکی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوا۔ رپورٹ کے مطابق حادثےکے نتیجے میں 46 افراد ہلاک ہوگئے جن میں فوجی اہلکاروں سمیت عام شہری بھی شامل ہیں۔ سوڈانی میڈیا کا بتانا ہے کہ فوجی طیارہ ایک عام شہری کے گھر پر جاگرا اور تباہ ہوا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Editorial
Essay women day
Magazine News
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
فوجی اہلکاروں
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی
سوڈان
46 افراد ہلاک
فوجی طیارہ گر کر تباہ
سوڈانی میڈیا
عام شہری
تکنیکی خرابی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.