ملتان گیس کنٹینر دھماکہ:نامزد 11 ملزمان کی درخواست ضمانت خارج
"گیس کینٹینر دھماکہ ملتان: 20 افراد کی ہلاکت اور ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں خارج"
ملتان(نمائندہ خصوصی) فہد ٹاؤن ملتان میں گیس کینٹنیر پھٹنے اور 20 افراد کے جاں بحق ہونے کے کیس گزشتہ روز سماعت ہوئی ۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے اس سانحہ میں نامزد 11 ملزمان کی درخواست ضمانت خارج کردی گئی۔ درخواست ضمانت خارج ہونے پر ملزمان عدالت سے فرار ہوگئے۔ جبکہ عدالت نے ایک ملزم ملک علی خان کی درخواست ضمانت منظور کر لی ملزمان نے عدالت میں درخواست ضمانت قبل از گرفتاری دائر کر رکھی تھی۔ ،ملزمان میں راشد ، محسن ، غلام مرتضیٰ ، زیشان علی ، اکرم صابری ، رحمت علی، غلام عباس ، شبیر احمد ، عرفان یاسین اور ندیم کی درخواست ضمانت خارج کی گئی۔ جبکہ تھانہ مظفر آباد پولیس نے 8 نامزد جبکہ 7 نامعلوم ملزمان کے خلاف واقعہ کا مقدمہ درج کیا تھا گیس کینٹیر دھماکہ میں 20افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
today news paper
newspaper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
abc news
google news
انسداد دہشت گردی
ضمانت خارج
فہد ٹاؤن
گیس کینٹنیر پھٹنے
خصوصی عدالت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.