وزارت خزانہ کا عیدالفطر سے قبل ملک میں مہنگائی بڑھنے کا خدشہ
وزارت خزانہ کا عیدالفطر سے قبل مہنگائی میں اضافے کا خدشہ
وزارت خزانہ نے عیدالفطر سے قبل ملک میں مہنگائی میں اضافےکا خدشہ ظاہر کردیا،۔ وزارت خزانہ کے مطابق مارچ میں مہنگائی کی شرح بڑھ کر 3 سے 4 فیصد تک ہوسکتی ہے۔ وزارت خزانہ نے عید الفطر سے قبل مہنگائی کے حوالے سے خطرے کی گھنٹی بجادی۔ وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ مارچ میں مہنگائی کی شرح 3 سے 4 فیصد تک ہوسکتی ہے، ۔ فروری میں مہنگائی 2 فیصد سے 3 فیصد تک متوقع ہے، جنوری2025میں مہنگائی 2.41فیصد ریکارڈ کی گئی تھی۔ ،جولائی تاجنوری کےدوران مہنگائی کی اوسط شرح 6.50 فیصد تھی۔ واضح رہے کہ رمضان المبارک سے قبل ملک میں چینی کی ہول سیل قیمت میں اضافہ جاری ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Pakistan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
مہنگائی
وزارت خزانہ
فروری
جولائی تاجنوری
مہنگائی بڑھنے کا خدشہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.