"ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کا سنٹرل جیل ملتان کا دورہ: قیدیوں کی فلاح و بہبود پر گفتگو"

"ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کا سنٹرل جیل ملتان کا دورہ: قیدیوں کی فلاح و بہبود پر گفتگو"

"سنٹرل جیل ملتان میں ججز کا دورہ: جیل کچن، ہسپتال اور نو عمر وارڈ کا معائنہ"

ملتان(نیوز رپورٹر )ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملتان نے سنٹرل جیل ملتان کا دورہ کیا- تفصیل کے مطابق- گذشتہ روز ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملتان حیدر علی خان نے سنٹرل جیل ملتان کا دورہ کیا- اس دوران ان کے ہمراہ سینئر سول جج احسان صابر بھی تھے۔ - بتایا گیا ہے کہ مذکورہ ججز نے جیل کچن- جیل ہسپتال کے دورے کے دوران قیدی مریضوں کی عیادت کی- انہوں نے نو عمر وارڈ لٹریسی کلاس کا وزٹ کیا- اور اسیران کے مسائل سنے- اس دوران سپرنٹنڈنٹ سنٹرل جیل ارشد وڑائچ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ شان عمران ان کے ہمراہ تھے - یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.