رحیم یار خان، راجن پور ودیگر شہروں میں آپریشن،10 دہشتگرد گرفتار
"سی ٹی ڈی کا انٹیلیجنس آپریشن: 10 دہشتگرد گرفتار، دھماکہ خیز مواد برآمد"
ملتان ( سپیشل رپورٹر)محکمہ انسداد دہشتگردی پنجاب (سی ٹی ڈی)سی ٹی ڈی کا مختلف شہروں میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز، 10 دہشتگرد گرفتار کر لیے گئے۔ ، ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائیاں راولپنڈی، ٹوبہ ٹیک سنگھ، خوشاب، بہاولنگر، رحیم یار خان، راجن پور، بھکر اور جہلم میں کی گئیں۔ ، خوشاب اور جہلم سے ٹی ٹی پی کے دو خطرناک دہشتگرد بارودی مواد سمیت گرفتار ہوئے، دہشتگردوں سے دھماکہ خیز مواد، ایک آئی ای ڈی بم، 19 ڈیٹونیٹرز، 35 فٹ حفاظتی فیوز تار، پمفلٹ، نقدی اور موبائل فون برآمد ہوئے۔ ، ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشتگردوں کی شناخت ریاض، شفیق، رشید، جاوید، ظہیر، ظہیر الدین، حفیظ، وزیر، آصف اور وحید کے نام سے ہوئی، یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
India
Hindi news
breaking news
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Pakistan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.