دہشت گرد عناصر کو ہر قیمت پر شکست دیں گے، صدر مملکت
دہشت گرد عناصر کو ہر قیمت پر شکست دیں گے" :"صدر مملکت کا اعلان
صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ انسداد دہشت گردی ونگ کو جدید اسلحہ فراہم کریں گے۔ ، دہشت گرد عناصر کو ہر قیمت پر شکست دیں گے۔ کوئٹہ میں امن و امان سے متعلق اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت نے کہا کہ دہشت گرد قوم کو تقسیم کرنا چاہتے ہیں۔ ریاست نے قائم رہنا ہے، دہشت گردی کے خلاف جنگ جیتنی ہے۔ صدر مملکت نے کہا کہ بلوچستان دل کے قریب ہے، صوبے کی ترقی اور پائیدار امن چاہتے ہیں۔ ، بلوچستان کے ہر بچے کو اسکول میں دیکھنا چاہتے ہیں۔ ، جدید ٹیکنالوجی سے بچوں کو روشناس کروانا وقت کی ضرورت ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
epaper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
تبصرے
Please keep the discussion respectful.