خیبرپختونخوا میں ڈاکٹروں پر پیشہ ورانہ ٹیکس نافذ، کٹوتی کا آغاز
ڈاکٹروں کی تنخواہوں سے پروفیشنل ٹیکس کٹوتی کا فیصلہ
ڈاکٹروں کی تنخواہوں سے پروفیشنل ٹیکس کٹوتی کا فیصلہ خیبرپختونخوا کے ڈاکٹروں کی تنخواہوں سے پروفیشنل ٹیکس کٹوتی کا فیصلہ کرلیا گیا۔ محکمہ ایکسائزاینڈ ٹیکسیشن نے محکمہ صحت کو مراسلہ بھیج دیا، عملدرآمد نہ ہونے کی صورت میں جرمانہ ہوسکتا ہے۔ مراسلے کے مطابق محکمہ صحت کے اسپتالوں میں ڈاکٹروں کی تنخواہوں سے پیشہ ورانہ ٹیکس کٹوتی کی جائے گی۔ ڈاکٹروں کی تنخواہوں سے ٹیکس کٹوتی مقررہ شرح کے مطابق کی جائے گی۔ مراسلے میں ڈاکٹروں سے ٹیکس بقایاجات کی وصولی کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔ ، یہ ہدایت پشاور ہائیکورٹ کے 2021 کے فیصلے کے تحت جاری کی گئی۔ اگر اسپتال انتظامیہ عدالتی حکم کی تعمیل نہیں کرتی تو جرمانے کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
خیبرپختونخوا
ڈاکٹروں
پروفیشنل ٹیکس کٹوتی کا فیصلہ
محکمہ ایکسائزاینڈ ٹیکسیشن
جرمانے کا سامنا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.