عمران خان نے فیصل چودھری کو لیگل کمیٹی سے نکال دیا
عمران خان کی فیصل چودھری کو لیگل کمیٹی سے نکالنے کی ہدایت
بانی پی ٹی آئی نے وکیل فیصل چودھری کو لیگل کمیٹی سے نکالنے کی ہدایت کی ہے۔ ذرائع کےمطابق فیصل چودھری کو لیگل کمیٹی کے گروپ سے خارج کردیا گیا ہے۔ ، فیصلہ اڈیالہ جیل میں وکلاء سے ملاقات کے دوران کیا گیا۔ ،بیرسٹر سلمان اکرم راجہ نے فیصل چودھری کے بیانات کے بارے بانی پی ٹی آئی کو آگاہ کیا ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وکلاء کی ملاقات کے دوران مشال یوسفزئی کے حوالے سے بھی گفتگو ہوئی۔ ،بشری بی بی نے مشال یوسفزئی کو اگلی ملاقات میں شامل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
latest news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
pakistan news about girl
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
عمران خان
بانی پی ٹی آئی
بشریٰ بی بی
لیگل کمیٹی
فیصل چودھری
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.