خواتین کے قانونی حقوق شادی سے منسلک نہیں، سپریم کورٹ
سپریم کورٹ کا فیصلہ: خواتین کے قانونی حقوق مکمل خودمختاری کے حامل
سپریم کورٹ نے جمعرات کو اپنے فیصلے میں کہا کہ شادی سے عورت کے قانونی حقوق، شخصیت اور خود مختاری نہ تو ختم ہوتی ہے اور نہ ہی انہیں اس پر انحصار کرنا چاہیے۔ جسٹس سید منصور علی شاہ نے ایک تحریری فیصلے میں کہا کہ ’ایسا کوئی بھی قیاس کہ شادی شدہ عورت مالی طور پر اپنے شوہر پر انحصار کرتی ہے۔ ، قانونی طور پر ناقابل قبول، مذہبی طور پر بے بنیاد اور اسلامی قانون کی مساوی روح کے منافی ہے‘۔ جسٹس اطہر من اللہ کے ساتھ دو رکنی بینچ کی قیادت کرتے ہوئے جسٹس منصور علی شاہ نے ایک واضح ہدایت بھی دی کہ ’ہم اس بات کی تصدیق کرنا ضروری سمجھتے ہیں کہ تمام عدالتی اور انتظامی حکام کا آئینی فرض ہے کہ وہ صنفی حساسیت اور صنفی غیر جانبدارانہ زبان اختیار کریں‘۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Pakistan
breaking news
news headlines
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
abc news
سپریم کورٹ
جسٹس منصور علی شاہ
جسٹس اطہر من اللہ
خواتین
عدالتی اور انتظامی حکام
تبصرے
Please keep the discussion respectful.