"جنرل ٹموتھی ہاؤگ برطرف: امریکی نیشنل سیکیورٹی ایجنسی کا بڑا فیصلہ"
"امریکی نیشنل سیکیورٹی ایجنسی کے سربراہ جنرل ٹموتھی ہاؤگ کو برطرف کر دیا گیا"
امریکی خفیہ ادارے نیشنل سیکیورٹی ایجنسی (این ایس اے) کے سربراہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق اخبار ’واشنگٹن پوسٹ‘ نے امریکی حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ جنرل ٹموتھی ہاؤگ کو ایک سال سے کچھ زیادہ عرصے تک کام کرنے کے بعد برطرف کر دیا گیا ہے،۔ تاہم حکام نے جنرل ٹموتھی ہاؤگ کو ہٹانے کی کوئی وجہ نہیں بتائی۔ٹ موتھی امریکی سائبر کمانڈ کے سربراہ کے طور پر بھی خدمات انجام دے رہے تھے۔ ، جو پینٹاگون کی سائبر وار فیئر باڈی ہے جو جارحانہ اور دفاعی سائبر کارروائیاں کرتی ہے۔ دی پوسٹدی پوسٹ کے مطابق این ایس اے میں جنرل ٹموتھی کی نائب وینڈی نوبل کو بھی برطرف کر دیا گیا ہے۔ اور پینٹاگون میں ایک اور عہدے پر تعینات کر دیا گیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
breaking news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news
google news
خبر رساں ادارے
جنرل ٹموتھی ہاؤگ
این ایس اے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.