عظمیٰ بخاری کے تھیٹرز پر چھاپے، نامناسب پرفارمنس پر نوٹسز جاری
عظمیٰ بخاری کے تھیٹرز پر چھاپے، عید پر تھیٹر کلچر کا جائزہ
عظمیٰ بخاری کے رات گئے تھیٹرز پر چھاپے، اداکاراؤں کو نوٹسز وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے عید الفطر کے موقع پر صوبائی دارالحکومت لاہور کے متعدد تھیٹرز میں رات گئے اچانک چھاپے مارے۔ ، جہاں انہوں نے نامناسب لباس اور رقص کرنے پر اداکاروں و اداکاراؤں کو نوٹسز بھی جاری کیے۔ عظمیٰ بخاری نے لاہور کے متعدد تھیٹرز پر چھاپے مارنے کی اپنی ویڈیو فیس بک پر بھی شیئر کی۔ اور بتایا کہ انہوں نے 6 تھیٹرز اداکاروں کو نوٹس جاری کردیے۔ وزیر اطلاعات پنجاب نے تھیٹرز میں چھاپے کے دوران کیفیٹیریاز، ڈریسنگ اور میک اپ روز سمیت ہالز کا بھی جائرہ لیا۔ انہوں نے کم سے کم تین تھیٹرز پر رات گئے۔ اچانک چھاپہ مار کر تھیٹرز میں پیش ہونے والے تھیٹرز کی پرفارمنس کو جانچنے سمیت دیگر چیزوں کو بھی دیکھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Pakistan news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
Urdu News
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
عظمیٰ بخاری
وزیر اطلاعات پنجاب
وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری
اداکاراؤں کو نوٹسز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.