کوئٹہ میں 4 روز بعد موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بحال

کوئٹہ میں 4 روز بعد موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بحال

کوئٹہ میں سیکیورٹی خدشات کے بعد موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بحال

کوئٹہ میں موبائل فون و انٹرنیٹ سروس 4 روز بعد بحال کوئٹہ شہر میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بحال کر دی گئی۔ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس 4 روز سے معطل تھی۔ ترجمان حکومتِ بلوچستان کا اس حوالے سے مؤقف ہے کہ موبائل فون ڈیٹا و انٹرنیٹ سروس سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے بند کی گئی تھی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.