بانی پی ٹی آئی کی تینوں بہنوں کو حراست میں لے لیا گیا

بانی پی ٹی آئی کی تینوں بہنوں کو حراست میں لے لیا گیا

راولپنڈی پولیس نے بانی پی ٹی آئی کی تینوں بہنوں کو حراست میں لے لیا

راولپنڈی پولیس نے بانی تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی تینوں بہنوں کو حراست میں لے لیا۔ پولیس حکام نے بانی پی ٹی آئی کی تینوں بہنوں کو حراست میں لے وین میں بٹھالیا۔ پولیس حکام کی طرف سے حراست میں لیے گئے۔ دیگر رہنماؤں میں صاحبزادہ حامد رضا، عالیہ حمزہ ، نادیہ خٹک اور بانی چیئرمین کے کزن قاسم خان شامل ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.