مریم نواز کا آسان کاروبار فنانس کیلئے قرض دینے کا حکم
مریم نواز کا آسان کاروبار فنانس کے لیے قرض دینے کا حکم، 34 ہزار افراد کو لون جاری
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے آسان کاروبار فنانس کیلئے ضرورت کے مطابق قرض دینے کا حکم دے دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں آسان کاروبار فنانس اور آسان کاروبار کارڈ پراجیکٹس پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ قرض حاصل کرنے والوں میں ٹرانسپورٹ، فارماسوٹیکل اور چھوٹے کاروبار کرنے والے افراد شامل ہیں۔ ، آسان کاروبار فنانس کیلئے 80 ہزار سے زائد افراد کی قرض کی درخواستیں منظور کی گئیں اور 34 ہزار کاروباری افراد کیلئے لون کا اجراء کیا گیا۔ وزیراعلیٰ نے سکیم کو آسان تر بنانے کی ہدایت کر دی اور نئے یونٹ قائم کرنے والے کاروباری افراد کی حوصلہ افزائی کا حکم بھی دیا،۔ وزیراعلیٰ نے قرض حاصل کرنے والے تمام افراد سے فیڈ بیک لینے کی ہدایت کر دی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Pakistan
India
Hindi news
news bulletin
news headlines
headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
وزیراعلیٰ پنجاب
مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف
فارماسوٹیکل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.