کرپشن کے سارے راستے بند کر دیئے گئے ہیں : وزیر دفاع
کے پی ٹی میں کرپشن: خواجہ آصف کا بڑا انکشاف
خواجہ آصف نے کہاہے کہ کے پی ٹی میں ہر قسم کی لوٹ مار کا بازار گرم ہے، جتنا ریونیو اور آمدن کے پی ٹی سے مل سکتا ہے اتنا کام نہیں ہو رہا ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ کراچی پورٹ ٹرسٹ میں کرپشن کے سوال کر کہا کہ میں اس معاملے پر واضح طور پر بات کے بجائے محتاط رہوں گا،۔ کے پی ٹی میں جتنا قومی آمدن کا ضیاع ہو رہا ہے اسکا مقابلہ ایف بی آربھی نہیں کر سکتا، ۔ کے پی ٹی میں ہر قسم کی لوٹ مار کا بازار گرم ہے، جتنا ریونیو اور آمدن کے پی ٹی سے مل سکتا ہے اتنا کام نہیں ہو رہا۔ ، کے پی ٹی سےجتنی ممکنہ آمدن ہو سکتی ہے اس کو بڑھایا جا رہا ہے، خواجہ آصف کا کہناتھا کہ میں اس کمیٹی کا چیئرمین تھا جب یہ معاملہ میرے سامنے آیا ۔ ، کے پی ٹی میں ہزاروں ارب روپے کے گُل چھرے اڑائےجا رہے ہیں۔ ،کرپشن کے سارے راستے بند کر دیئے گئے ہیں ،کمیٹی نے اپنی سفارشات کو اعلیٰ سطح پر دے دیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
Urdu News
Editorial
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
abc news
google news
خواجہ آصف
وزیر دفاع
وزیر دفاع خواجہ آصف
کرپشن
کے پی ٹی
اپنی سفارشات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.