سندھ طاس معاہدے پر بھارت دہشتگردی کر رہا ہے: مشعال ملک
سندھ طاس معاہدے پر بھارت دہشتگردی کر رہا ہے: مشعال ملک کا ردعمل
حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدے پر بھارت دہشت گردی کر رہا ہے۔ ، بھارت نے پہلگام فالس فلیگ آپریشن کا خوفناک پلان تیار کیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مشعال ملک کا کہنا تھا کہ پہلگام واقعہ بھارت ایجنسی ’را‘ نے کروایا ہے۔ اس سے قبل پٹھان کوٹ اوردیگر واقعات بھی انڈین ایجنسیز نے کرائے، جعفر ایکسپریس ہو یا گجرات کے واقعات ہوں سب میں بھارت ملوث رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کشمیری عوام کے پاس صرف ٹورازم کا شعبہ رہ گیا تھا وہ بھی ان سے چھین لیا گیا۔ ، کشمیریوں کی روایت ہے انہوں نے کبھی اپنے مہمانوں اور سیاحوں کو نقصان نہیں پہنچایا۔ ، کشمیریوں نے کرفیو کے دوران سیاحوں کو اپنے گھروں میں رکھا، خود کشمیری بھوکے رہے اور سیاحوں کو کھانا کھلایا۔ ، مودی سرکار بہانہ بنا کر جنگ چھیڑنا چاہتی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
Editorial
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
abc news
پریس کانفرنس
کشمیریوں
مودی سرکار
مشعال ملک
حریت رہنما یاسین
انڈین ایجنسیز
کرفیو
تبصرے
Please keep the discussion respectful.