پاکستانی حدود میں داخل بھارتی اہلکار پکڑا گیا: رینجرز کا آپریشن
پاکستانی حدود میں داخل بھارتی اہلکار: فیروز پور سیکٹر واقعہ کی تفصیلات
رینجرز نے پاکستانی حدود میں داخل ہونیوالے بھارتی بارڈر سکیورٹی فورس کے اہلکار کو پکڑلیا پاکستان رینجرز نے انٹرنیشنل بارڈر عبور کرکے پاکستانی حدود میں آنے والے بھارتی بارڈر سکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کے اہلکار کو حراست میں لے لیا۔ حراست میں لیے گئے بی ایس ایف کانسٹیبل پی کے سنگھ کا تعلق بی ایس ایف کی 182 بٹالین سے ہے۔ سرحد کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پاکستانی حدود میں داخل ہونے والے اہلکار کے پاس اسلحہ بھی موجود تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ پاک بھارت سرحد پر فیروز پور سیکٹر میں پیش آیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.