سندھ طاس معاہدہ قانونی طور پر معطل نہیں ہوسکتا، بیرسٹر گوہر
“سندھ طاس معاہدہ قانونی طور پر معطل نہیں ہوسکتا” – پی ٹی آئی چیئرمین کا بیان
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا ہے کہ بیرسٹرگوہر کہتے ہیں بھارت کے پاکستان پر الزامات بے بنیاد ہیں۔ بھارت اپنے مذموم عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہوگا۔ پاک بھارت کشیدگی پر چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ سندھ طاس معاہدہ قانونی طور پر معطل نہیں ہوسکتا۔ پی ٹی آئی قوم اور پاک افواج کے ساتھ یک زبان ہے۔ پاکستان بھارتی اقدامات کا ہر فورم پر بھرپور جواب دے۔ دوسری جانب اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے بھارت کا سندھ طاس معاہدہ معطل کرنا پاکستان کے خلاف اعلان جنگ ہے ۔ ہر لمحہ پاکستان کیلئے مشکل لیکن حکومت کے اب تک کے بیانات بزدلانہ ، کمزور اور التجائیہ ہیں ۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پیغام میں عمر ایوب کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کی علاقائی سالمیت کو شدید خطرات لاحق ہیں لیکن حکومت کی کوئی سمت نہیں ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
newspaper
Pakistan news
Multan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news
abc news
پی ٹی آئی
بیرسٹر گوہر
اپوزیشن لیڈر عمر ایوب
پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان
پاک بھارت کشیدگی
بھارتی اقدامات
سندھ طاس معاہدہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.