دہشتگردوں کو بانیٔ پی ٹی آئی کی حکومت لائی: اویس لغاری
اویس لغاری کا بڑا الزام: دہشتگردوں کو بانیٔ پی ٹی آئی کی حکومت نے بلایا
وفاقی وزیرِ توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ 40 ہزار دہشت گردوں کو بانیٔ پی ٹی آئی عمران خان کی حکومت لائی۔ ڈیرہ غازی خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کو یہاں لانے کا خمیازہ آج تک بھگت رہے ہیں۔ اویس لغاری نے کہا کہ نواز شریف نے بلوچستان کے مسلئے پر کردار ادا کیا،۔ بھارت کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ بھارت کے اقدامات سے دنیا میں اس کی سبکی ہوئی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
news today
today news paper
newspaper
epaper
epaper today
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
head lines
Urdu News
Editorial
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
بلوچستان
اویس لغاری
دہشت گردوں
دہشتگردوں
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.