ججز کا تبادلہ آئین کے ساتھ فراڈ ہے، لاہور ہائیکورٹ بار
ججز کا تبادلہ آئین کے ساتھ فراڈ | لاہور ہائیکورٹ بار نے کیس میں اپنا جواب جمع کرایا
ججز کے تبادلے کے کیس میں لاہور ہائیکورٹ بار نے اپنا جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا۔ جس میں کہا گیا ہے کہ ججز کا تبادلہ آئین کے ساتھ فراڈ اور کالعدم قرار دینے کے قابل ہے، ۔ تبادلے کیلئے ججز کے نام سیکریٹری قانون کی سمری میں سامنے آئے، اسلام آباد ہائیکورٹ کیلئے اندرون سندھ سے کوئی جج موجود نہیں تھا۔ سپریم کورٹ میں ججز کے تبادلے کے کیس میں لاہور ہائیکورٹ بار نے اپنا جواب جمع کرادیا۔ جواب میں کہا گیا ہے کہ ججز کا تبادلہ آئین کے ساتھ فراڈ کے مترادف ہے اور اسے کالعدم قرار دیا جاسکتا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ بار کا کہنا ہے کہ تبادلے کیلئے ججز کے نام سیکریٹری قانون کی سمری میں سامنے آئے۔ ، اسلام آباد ہائیکورٹ کیلئے اندرون سندھ سے کوئی جج نہیں تھا تاہم سندھ کے جسٹس خادم سومرو سمیت 7 سینئر ججز موجود تھے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
head lines
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
سپریم کورٹ
لاہور ہائیکورٹ بار
ججز کے تبادلے
سپریم کورٹ میں جمع
سیکریٹری قانون
ججز کا تبادلہ
جج موجود نہیں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.