کالجز کی فیسیں محدود کرنے کے فیصلے کا نوٹیفکیشن جاری
کالجز کی فیسیں محدود کرنے کا فیصلہ | پی ایم ڈی سی کا نوٹیفکیشن جاری
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کی زیرصدارت میڈیکل ایجوکیشن ریفارمز کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں نجی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز کی فیسوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ پی ایم ڈی سی کی رجسٹرار ڈاکٹر شائستہ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ مارچ 2025ء میں پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل پی ایم ڈی سی کے تحت دیئے گئے اختیارات کو استعمال کرتے ہوئے پی ایم اینڈ ڈی سی ایکٹ، 2022ء کے سیکشن 20 (7) اور (8) کے تحت ٹیوشن فیس کو محدود / طے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس پروگراموں کے تمام سیشنز کیلئے فیس 18 لاکھ روپے ہوگی۔ ، جبکہ سیشن 2025ء کیلئے اس میں 5 فیصد اضافہ کیا جاسکتا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
newspaper
Pakistan news
Pakistan
India
news bulletin
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
google news
نوٹیفکیشن
سفارشات
نوٹیفکیشن جاری
کالجز کی فیسیں
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.