بھارت کی بلا اشتعال فائرنگ، پاک فوج کا منہ توڑ جواب
ایل او سی پر بھارت کی بلا اشتعال فائرنگ، چکپترا پوسٹ تباہ
بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ کی جارہی ہے، 29 اور 30 اپریل کی درمیانی شب بھارت نے ایل او سی پرسیزفائر خلاف ورزی کی۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارت نےایل او سی کے کیانی، منڈل سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ کی۔ ، بھارت نے بلا اشتعال فائرنگ میں چھوٹے ہتھیاروں کا استعمال کیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے دشمن کی کارروائی کا بھرپورجواب دیا، جس کے نتیجے میں دشمن کے کئی مورچے تباہ ہوگئے۔ ، اور بھارت کی گنیں خاموش ہوگئیں۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج کی جانب سے جوابی کارروائی میں بھارت کی چکپترا پوسٹ تباہ ہوئی۔ یاد رہے کہ اس سے قبل سرکاری میڈیا کی رپورٹس میں بتایا گیا تھا کہ بھارتی فضائیہ کے 4 رافیل طیاروں کی مقبوضہ جموں و کشمیر میں گزشتہ رات پیٹرولنگ کا انکشاف ہوا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
India
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
fox news Ukraine
abc news
google news
پاک فوج
سیکیورٹی ذرائع
پاک فوج کا منہ توڑ جواب
مورچے تباہ
درمیانی شب
تبصرے
Please keep the discussion respectful.