کالا باغ ڈیم کیوں نہیں بننے دیا گیا؟ خواجہ سعد رفیق
خواجہ سعد رفیق کا سوال: کالا باغ ڈیم کیوں نہیں بننے دیا گیا؟
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ پنجاب کے ساتھ بھی زیادتیاں ہوئی ہیں، نہریں کیوں نکالنے نہیں دیں گے؟ کالا باغ ڈیم کیوں نہیں بننے دیا گیا؟ چولستان پر بھی سوالیہ نشان ہے۔ لاہور میں اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی الیومینائی ایسوسی ایشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سعد رفیق نے کہا کہ پاکستان خطے میں جنگ کا خطرہ مول نہیں لے سکتا۔ ، اگر جنگ چھڑ گئی تو بھارت کا نقصان زیادہ ہوگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ موجودہ صورتحال میں پاکستان نے درست پوزیشن لی ہے۔ ، خطے سے جنگ کے بادل چھٹ جائیں گے، جنگی جنون کے بجائے بامقصد مذاکرات کیے جائیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
پاکستان مسلم لیگ (ن)
خواجہ سعد رفیق
کالا باغ ڈیم
، جنگی جنون
تبصرے
Please keep the discussion respectful.