پاکستان اور بھارت سیز فائر پر تیار، صدر ٹرمپ

پاکستان اور بھارت سیز فائر پر تیار، صدر ٹرمپ

ڈونلڈ ٹرمپ: پاکستان اور بھارت سیز فائر پر متفق

پاکستان اور بھارت سیز فائر پر تیار ہوگئے، امریکی صدر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت سیز فائر پر تیار ہوگئے۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے تصدیق کردی۔ پاکستان نے بھارت کی جارحیت کے جواب میں ہفتہ کی رات آپریشن ’’بنیان مرصوص‘‘ شروع کیا تھا۔ ، جس میں بھارت کے ایئر بیسز، فوجی تنصیبات اور اسلحہ ڈپوؤں کو نشانہ بنایا گیا تھا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایکس پیغام میں کہا کہ پاکستان اور بھارت جنگ بندی پر راضی ہوگئے ہیں، دونوں ملکوں نے سمجھداری کا مظاہرہ کیا، ان کا مزید کہنا تھا کہ دونوں ملکوں کو فیصلہ کرنے پر مبارکباد دیتے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.