حکومت کا آئی ایم ایف کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ
دفاعی اخراجات میں اضافہ، حکومت کا آئی ایم ایف کو اعتماد میں لینے کا اہم قدم
حکومت کا آئی ایم ایف کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ پاک بھارت کشیدگی کی وجہ سے دفاعی اخراجات ضروریات بڑھنے کی وجہ سے حکومت نے آئی ایم ایف کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ، پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات 14 مئی سے شروع ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارت سے حالیہ جنگ کے باعث دفاعی اخراجات و ضروریات بڑھ گئی ہیں۔ ، جس کے بعد حکومت نے آئی ایم ایف کو صورت حال پر اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات 14 مئی سے شروع ہونے کا امکان ہے۔ ، مذاکرات میں نئے بجٹ 2025-26 کے اہداف پر مشاورت ہوگی۔ ، آئندہ مالی سال ٹیکس ریونیو کا ہدف جی ڈی پی کے 11 فیصد رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
latest news
news bulletin
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
آئی ایم ایف
بھارت
پاک بھارت کشیدگی
مذاکرات 14 مئی سے شروع
تبصرے
Please keep the discussion respectful.