مودی کی تقریر ہارے ہوئے شخص کی تھی، عرفان صدیقی
نریندر مودی کی تقریر ہارے ہوئے شخص کی مانند تھی، عرفان صدیقی
مودی کی تقریر ہارے ہوئے شخص کی تھی، عرفان صدیقی مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ نریندر مودی کی تقریر سے ظاہر ہورہا تھا کہ یہ ایک ہارے ہوئے شخص کی تقریر ہے، ۔ مودی اپنی کامیابی کا ایک ثبوت بھی پیش نہیں کرسکے۔ سینیٹر عرفان صدیقی نےکہا کہ نریندر مودی نے خود اعتراف کرلیا کہ جنگ کا آغاز بھارت نے کیا تھا۔ پاکستان جنگ بندی کی خواہش کرنا چاہتا توپہلے ہی کر لیتا۔ عرفان صدیقی نے کہا کہ جب بھارت نے 10 مئی کو شکست کھائی تو جنگ بندی کی خواہش ظاہر کی۔ ، مودی کو اب بھارت کے عوام سےجنگ لڑنی ہے، انہیں اب عالمی سطح پربھی جواب دینا ہوگا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
epaper today
Multan news
India
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Pakistan Urdu News
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
مسلم لیگ ن
سینیٹر عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
پاکستان جنگ بندی
جنگ کا آغاز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.